Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Wirasat aur Wasiyyat (Ahkam o Masail) پیغمبرانہ جدوجہد اور اس کے نتائج سودی بینکاری سے نجات پانے

SKU 7978414197
4.3
USD390.00 USD427.00

Pay in 4 interest-free payments of $97.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 14 - Sep 19

Description

سودی بینکاری سے نجات پانے کی خواہش اتنی پرانی ہے جتنا خود بینکاری نظام اور اس سلسلے میں مختلف ادوار میں حکومتی و غیرحکومتی سطح پر مختلف تجاویز بھی مرتب کی جاتی ہیں، لیکن کسی طرف سے کوئی ٹھوس اور قابلِ عمل منصوبہ پیش نہیں ہوسکا تھا۔ اندریں حالات جب حکومت نے بینکاری نظام کو غیرسودی بنیادوں پر مرتب کرنے کے عزم کا اظہار کیا تو اس کے ساتھ پُرخلوص تعاون ہر درد مند مسلمان کا دینی و ملی فریضہ تھا چنانچہ وفاقی وزارت مال نے جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اس سلسلے میں رہنمائی و تعاون کی درخواست کی تو انہوں نے بخوشی قبول کر لیا۔ شیخ الاسلام نے موجودہ معاشی نظام کو سود کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے ایک متبادل نظام تجویز کیا جس کا عبوری خاکہ زیرِ نظر کتابچہ ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اس کتاب میں اِنسانی احوال کی اصلاح اور روحانی تربیت اور ترقی کیلئے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے رسول اکرم  ﷺ  کو عمدہ صورت کی طرح اعلیٰ سیرت، بلند، اخلاق اور عمدہ صفات کا مجموعہ بنایا رتھا، جس کی گواہی خود قرآن کریم نے بھی دی ہے: ’’یقیناً آپ اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں۔‘‘ رسول اللہ  ﷺ  کی ذات اقدس سیرت اور صورت دونوں اعتبار سے کامل اور اکمل تھیں، اپنی قوم میں اچھے کردار، فاضلانہ اخلاق اور کریمانہ عادات کے لحاظ سے ممتاز تھے اور حضور اکرم  ﷺ  کی شخصیت نہایت بار عب اور پروقار تھی، سب سے زیادہ بامروت، سب سے زیادہ خوش اخلاق، سب سے زیادہ راست گو، سب سے زیادہ کریم، سب سے زیادہ نیک عمل، سب سے بڑھ کر پابند عہد، سب سے زیادہ امانت دار تھے۔

بارگاہ رسالتمآب میں وفود کی آمد

فصل 11 : حضور ﷺ کے دیکھنے اور سننے کی اعجازی شان کا بیان

Wirasat aur Wasiyyat (Ahkam o Masail) پیغمبرانہ جدوجہد اور اس کے نتائج سودی بینکاری سے نجات پانے( ) 19

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products